ملک میں شہروں کے نام کو تبدیل کرنے کی روایات کوئی نئی ہے ۔
کلکتہ شہر کانام بدل کر کولکاتا کیے جانے کے بعد اب مغربی بنگال کا نام تبدیل کرنے کا
فیصلہ کیا گیا ہے ۔
ریاستی وزیر تعلیم پارتھو چٹرجی نے اعلان کیا ہے کہ مغربی بنگال کا نام بنگالی میں بنگلا یا بونگو ہوگا اور انگریزی میں صرف بنگال ہوگا ۔